ہر عمر میں اچھی صحت کو یقینی بنانے والی بہترین عادات
صحت ایسی دولت ہے جس کے بغیر طویل زندگی بھی بوجھ محسوس ہونے لگتی ہے۔ اچھی صحت کے معاملے میں اکثر لوگ الجھن کا شکار رہتے ہیں اور بعض اوقات ماہرین کی آرا بھی ایک دوسرے سے مختلف دکھائی دیتی ہیں، تاہم اس کے باوجود کچھ ایسے اصول موجود ہیں جن کی…