کے پی پولیس نے ڈرون حملوں سے بچنے کیلئے روس یوکرین جنگ میں استعمال ہونیوالا حفاظتی جال لگالیا
خیبرپختونخوا میں ڈرون حملوں کے خطرے کے پیش نظر پولیس نے دفاع کا ایک سادہ اور کم لاگت طریقہ اختیار کرلیا۔
روس اور یوکرین کی جنگ میں استعمال ہونے والا حفاظتی جال اب خیبرپختونخوا کے حساس پولیس تھانوں اور چوکیوں پر بھی نصب کیا جا رہا ہے، جس…

