کے فور منصوبہ، ٹھیکیداروں سے موبلائزیشن ایڈوانس کے اربوں روپے کی عدم وصولی کا انکشاف
اسلام آباد: آڈیٹر جنرل پاکستان کی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کے فور منصوبے میں معاہدوں کی شرائط کے برخلاف ٹھیکیداروں سے 9 ارب 20 کروڑ 73 لاکھ روپے کی موبلائزیشن ایڈوانس مقررہ مدت گزرنے کے باوجود وصول نہیں کی جا سکی، جس کے باعث…