کیسے ممکن تھا کہ آزاد کشمیر میں بہن بھائی مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں، شہباز شریف
مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم لیگ(ن) آزاد جموں و کشمیر کے وفد نے ملاقات کی ہے۔
اس موقع پر شہباز شریف نے وفد کو آزاد جموں و کشمیر کی ترقی و خوشحالی میں بھرپور کردار ادا کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ بھرپور کوشش…