کیا روزانہ ایک آم کھانا ذیابیطس جیسے مرض سے تحفظ فراہم کرتا ہے؟
ویسے تو خیال کیا جاتا ہے کہ آم کھانے سے بلڈ شوگر کی سطح میں اضافہ ہوتا ہے، مگر امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں پھلوں کے بادشاہ آم کے بارے میں ایک حیران کن فائدہ سامنے آیا ہے۔
کچھ عرصہ قبل جارج میسن یونیورسٹی کی تحقیق میں انکشاف کیا…