کیا حکومت لانگ مارچ کی کال واپس لینے کیلیے PTI کو قائل کر رہی ہے؟ حکومتی شخصیت نے اہم بات بتا دی
وزیراعظم کے معاون خصوصی حذیفہ رحمان نے لانگ مارچ کے معاملے پر حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات جاری رہنے کا اشارہ دے دیا ہے، اے آر وائی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں انہوں نے کہا کہ حکومت آخری وقت تک مذاکرات کی کوشش کرتی ہے، محسن نقوی…