کیا اکثر رات کو ایک مخصوص وقت پر اچانک نیند سے بیدار ہو جاتے ہیں؟
کیا آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوتا ہے کہ روزانہ سونے کے بعد آدھی رات کو اچانک آنکھ کھل جاتی ہے؟
اگر ایسا ہے تو یہ ایک عام مسئلہ ہے جس کا سامنا دنیا بھر میں بہت سے افراد کرتے ہیں۔
ایک تحقیق کے مطابق صرف امریکا میں ایک تہائی افراد ہر ہفتے…