کیا آپ کو معلوم ہے کہ گاڑی کے ٹرن سگنل سے کلک کلک کی آواز کیوں آتی ہے؟
اگر آپ گاڑی چلا رہے ہوں اور اسے موڑتے وقت ٹرن سگنل آن کریں تو وہ مخصوص کلک کلک جیسی آوازیں نکالتا ہے۔
یہ آواز ایک مخصوص ردھم میں آتی ہے، جبکہ گاڑی کے ڈیش بورڈ پر ایک تیر بھی جلتا اور بجھتا رہتا ہے۔
پنجاب: بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ…