کہوٹہ میں اڈیالہ جیل منتقلی کے دوران قیدی وین سے 14 قیدی فرار
کہوٹہ میں جیل منتقلی کے دوران قیدی وین سے 14 قیدی فرار ہو گئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق عدالت میں پیشی کے بعد قیدیوں کو اڈیالا جیل منتقل کیا جا رہا تھا کہ راستے میں چیکنگ کے لیے قیدی وین کو روکا گیا۔ اسی دوران ایک قیدی نے پولیس اہلکاروں کی…