کراچی بی آر ٹی یلو لائن منصوبے میں کرپشن، سی ایم انسپکشن ٹیم کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
کراچی: حکومت سندھ نے یلو لائن بی آر ٹی منصوبے میں مبینہ مالی بے قاعدگیوں پر تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر انکشافات سامنے آنے کے بعد کارروائی تیز کر دی ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ ٹرانسپورٹ میں 8 ارب روپے سے زائد کی مبینہ…