کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 5 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
کراچی کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران پانچ ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلاک 5 کے قریب پولیس مقابلے میں ایک ملزم زخمی…