کانٹیکٹ لینز پہن کر نہانے والی لڑکی دونوں آنکھوں کی بینائی سے محروم
جنوبی امریکا سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ گریس جیمیسن کو کانٹیکٹ لینسز پہن کر نہانا مہنگا پڑ گیا، جس کے نتیجے میں وہ اپنی دونوں آنکھوں کی بینائی سے محروم ہو گئیں۔
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس پاکستان کا دورہ نہیں کریں گے ، وائٹ ہاؤس کی تصدیق…