کام نہ کرنےکاجھوٹا بیانیہ بناکرکچھ قوتیں سندھ کے وسائل پر ڈاکا ڈالنا چاہتی ہیں، بلاول
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے تھرپارکر میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک مقررہ ایجنڈے کے تحت یہ مہم چلائی جا رہی ہے کہ سندھ حکومت نے کچھ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ "کام نہ کرنے" کے جھوٹے بیانیے کو پھیلاکر کچھ قوتیں…

