ڈیوڈ وارنر نے شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے کا جرم قبول کرلیا، کتنی سزا ہوسکتی ہے؟
سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر نے شراب پی کر گاڑی چلانے کے الزام میں جرم قبول کر لیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال اپریل میں سڈنی میں رینڈم ڈرنک ڈرائیونگ ٹیسٹ کے دوران ڈیوڈ وارنر کے خلاف کارروائی کی گئی تھی، جس میں ان کا…