ڈیجیٹل بینکاری کے فروغ کیلیے جدید سیکیورٹی نظام ناگزیر
پاکستان میں آن لائن فراڈ اور سائبر اسکیمز میں اضافے کے پیش نظر ماہرین نے بینکاری شعبے میں مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال کو بڑھانے پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جدید اے آئی ٹیکنالوجی مشکوک مالی لین دین کی بروقت نشاندہی اور روک تھام کے ذریعے…