چین کا بنگلادیش میں عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم
بیجنگ(نیوزڈیسک)چین نے بنگلادیش کی عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم کیا ہے۔
چینی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بنگلادیش کی عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہیں، چین بنگلادیشی عوام کے منتخب کردہ ترقی کے راستے کا احترام کرتا ہے۔…