چین نے دنیا کا سب سے بڑا الیکٹرک دریائی کارگو جہاز لانچ کردیا
چین نے دنیا کا سب سے بڑا الیکٹرک دریائی کارگو جہاز لانچ کردیا ہے، جو مکمل طور پر لیتھیئم بیٹریوں پر چلتا ہے اور روایتی ایندھن کا استعمال نہیں کرتا۔
چینی خبر ایجنسی شنہوا کے مطابق "گیزوبا" نامی یہ جہاز 130 میٹر لمبا ہے اور 13 ہزار ٹن تک…