چین اور پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے اربوں ڈالر مالیت کے نئے معاہدے طے
چین نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے اربوں ڈالر کے نئے معاہدے کرلیے ہیں۔
وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے ایکسپریس سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ چین جلد پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی بڑی سرمایہ کاری کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت…