چینی روبوٹ نے محض 8.86 سیکنڈ میں 100 میٹر دوڑ کر یوسین بولٹ کا ریکارڈ توڑ دیا
چین میں گزشتہ دنوں ایک روبوٹ نے دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کی رفتار کا ریکارڈ توڑا تھا، تاہم اب چند ہی روز بعد ایک اور روبوٹ نے اس ریکارڈ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
22 اگست کو چینی کمپنی کے تیار کردہ ہیومنائیڈ روبوٹ لائٹننگ نے 100…

