چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی طویل عرصہ سے زیر حراست ملزموں کے مقدمات 2 ماہ میں نمٹانے کی ہدایت
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مس عالیہ نیلم کی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل ڈسٹرکٹ جوڈیشری پنجاب نے صوبے کے 28 اضلاع کے سیشن ججز کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔
مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ تین سال سے زائد عرصے سے زیر حراست زیر سماعت ملزمان کے مقدمات کو…