پی ٹی اے کی ڈیجیٹل سکیورٹی بہتر بنانے کیلئے اہم ایڈوائزری جاری
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کو آن لائن اکاؤنٹس کے تحفظ کے لیے مضبوط اور منفرد پاس ورڈز استعمال کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ڈیجیٹل دور میں سائبر خطرات سے محفوظ رہنے کے لیے شہری مضبوط…