پی ٹی آئی لانگ مارچ! آج شام سے کون کون سے راستے بند کر دیئے جائیں گے؟
پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر موٹروے M-1، M-14 اور جی ٹی روڈ کو مختلف مقامات سے ٹریفک کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے 27 ستمبر کے اسلام…