پی ٹی آئی لانگ مارچ، حکومت کا سیاسی راستہ بھی کھلا رکھنے کا فیصلہ
پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے پیش نظر حکومت نے حکمت عملی مزید سخت کرنے کے ساتھ سیاسی راستہ بھی کھلا رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔
اعلیٰ سطح کے اجلاس میں لانگ مارچ کو روکنے کے لیے انتظامی، قانونی اور سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔…