پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے اثر سے نکل جائے تو یہ ان کی سیاست کیلئے اچھا ہوگا: خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت سوشل میڈیا کے اثرات سے باہر نکل آئے تو یہ اس کی سیاست کے لیے بہتر ہوگا۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ…

