پی ٹی آئی رہنما معظم بٹ کا مشیر وزیر اعلیٰ مشعال یوسفزئی کو ہتک عزت کا نوٹس
پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وکیل اور رہنما معظم بٹ نے بے بنیاد الزامات عائد کر کے ساکھ کو نقصان پہنچانے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی مشیر برائے سوشل ویلفیئر مشعال اعظم یوسفزئی کو ہتک عزت پر 3 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج…