پی سی بی نے قومی ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کیلئے اشتہار جاری کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے لیے فیلڈنگ کوچ کی تلاش شروع کرتے ہوئے اس سلسلے میں اشتہار جاری کردیا۔
پی سی بی کے مطابق ریڈ بال اور وائٹ بال دونوں ٹیموں کے لیے فیلڈنگ کوچ درکار ہے، جبکہ امیدوار کے لیے کم از کم لیول ٹو کوچنگ…