پی ایس ایل 11 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان
پی ایس ایل کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس میں بابراعظم کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
ٹیم میں چیمپئن پشاور زلمی اور رنرز اپ حیدرآباد کے تین، تین کھلاڑی شامل کیے گئے ہیں۔ فخر زمان، کوشال مینڈس اور شان مسعود بھی ٹیم میں جگہ…