پی ایس ایل کی انعامی رقم کااعلان ہوگیا
پی سی بی نےپی ایس ایل کی انعامی رقم کااعلان کردیا
پہلی بارفاتح ٹیم کوپانچ لاکھ ڈالرکی انعامی رقم دی جائےگی۔رنراپ ٹیم کو2لاکھ ڈالرکی انعامی رقم دی جائےگی۔
فاتح ٹیم کےکھلاڑیوں کواضافی پانچ لاکھ ڈالرکی انعامی رقم دی جائےگی۔رنراپ ٹیم…