پی آئی اے کی نجکاری، مفتاح اسماعیل کھل کر بول پڑے
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ حکومت پی آئی اے کی نجکاری میں سنجیدہ ہی نہیں تھی۔مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کبھی نجکاری کے حامی نہیں رہے، تمام بولی دہندگان کو چھوڑ کر ایک بولی دھندہ کے ساتھ…