پیپلز پارٹی احتجاج رائیگاں،حکومت کا گیس کی یکساں قیمتوں پر اتفاق رائے کا مطالبہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے احتجاج کے بعد حکومت نے گیس کی اوسط قیمت کے طریقہ کار پر عمل درآمد کے لیے اتحادی جماعتوں اور اپوزیشن ارکان کی حمایت طلب کرلی۔
رپورٹ کے مطابق یہ پالیسی ملک کے بڑھتے ہوئے گیس بحران سے نمٹنے کے لیے تینوں…

