پٹرول پمپس پر کارڈ ادائیگی، سٹیٹ بینک نے ٹرانزیکشن چارجز میں بڑی رعایت دے دی
کراچی: سٹیٹ بینک نے ملک بھر کے پٹرول پمپس پر ڈیجیٹل ادائیگیوں کے فروغ کے لیے "راست" کیو آر کوڈ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے سرکلر کے مطابق ملک بھر کے تمام پٹرول پمپس پر "راست" کیو آر کوڈ پر مبنی…