پولیس پر تشدد کا کیس؛ ایمان مزاری اور شوہر پر فرد جرم کی تاریخ مقرر
اسلام آباد: ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف پولیس پر تشدد کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ مقرر کردی گئی۔
انسداد دہشت گردی عدالت میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف پروٹوکول توڑنے اور پولیس پر تشدد کے کیس…

