پنجاب میں مریضوں کے لئے ” اے آئی پاورڈ اسیکنر” متعارف کرانے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں مریضوں کے لیے **اے آئی پاورڈ ملٹی ڈیزیز اسکینر** متعارف کرانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔
مریم نواز کو ایک چینی کمپنی کے حکام کی جانب سے جدید مصنوعی ذہانت سے لیس طبی اسکینر کے بارے میں بریفنگ دی…