پنجاب حکومت نے45اسسٹنٹ کمشنرزکےتقرروتبادلےکردئیے
لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب میں انتظامی تبدیلوں کا سلسلہ جاری ،ڈپٹی کمشنرز کے بعد اب اسسٹنٹ کمشنرز کے بھی بڑے پیمانے پر تبادلے کردئیے گئے ہیں،پنجاب میں 45اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلوں کا باقاعدہ نوٹفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔
تفصیلات کےمطابق…