پختونخوا میں گورنر راج کیلئے مشاورت ہوئی ہے: فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا گورنر راج کیلئے مشاورت کا انکشاف
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج کے نفاذ کے لیے مشاورت ہوئی ہے۔
پی ٹی آئی لانگ مارچ، حکومت کا سیاسی راستہ بھی کھلا رکھنے کا…