پختونخوا فنانس بل 2026: مختلف ٹیکسوں، فیسوں اور محصولات میں ترامیم کی تجاویز شامل
پشاور: خیبرپختونخوا کے فنانس بل 2026 کی کاپی موصول ہوگئی ہے جس میں مختلف شعبوں پر نئے ٹیکسوں، فیسوں اور محصولات سے متعلق تجاویز شامل ہیں۔
مجوزہ فنانس بل کے مطابق اگر قانون منظور ہو جاتا ہے تو یکم جولائی 2026 سے نئے مالیاتی اقدامات نافذ…

