پاکستان کے ساتھ ہمارے بہت اچھے تعلقات ہیں، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ہمارے بہت اچھے تعلقات ہیں، وانا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ چند ماہ میں آمد و رفت کی وجہ سے تعلقات میں بہت بہتری آئی ہے، موجودہ…