پاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کے انسانی حق سے متعلق…
جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں محفوظ پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کے انسانی حق سے متعلق قرارداد اتفاقِ رائے سے منظور کرلی گئی۔
پانی کے سرحد پار تعاون کے حوالے سے پاکستان کو اہم سفارتی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ پاکستان کی…

