پاکستان کیلئے آئی ایم ایف پروگرام کی راہیں ہموارہو گئیں، ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کے لیے7 ارب ڈالرز کے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے نئے قرض پروگرام کی منظوری کی راہ ہموار ہو گئی ہے اور عالمی مالیاتی ادارے کے ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 25 ستمبر کو شیڈول کردیا گیا ہے۔ پاکستان…