پاکستان نے قبل از وقت قرض کی سب سے بڑی ادائیگی کر دی، وزارت خزانہ
پاکستان نے قبل از وقت قرض کی سب سے بڑی ادائیگی کردی، 1200 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے کافی پہلے ادا کردیا گیا ہے۔
وزارت خزانہ کے مطابق یہ اب تک کی سب سے بڑی واحد قبل از وقت قرض ادائیگی ہے۔ مقررہ مدت سے پہلے ادا کیے گئے قرضوں کا مجموعی…