پاکستان نے ایل این جی کی خریداری کے ٹینڈر جاری کردیے
پاکستان نے مئی کے مہینے کے لیے ایل این جی کی اسپاٹ خریداری کے ٹینڈر جاری کر دیے ہیں۔
ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے دو ایل این جی کارگوز کے حصول کے لیے عالمی کمپنیوں سے بڈز طلب کر لی ہیں، جبکہ عالمی کمپنیاں 7…