پاکستان نے آئی ٹی ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں 4 تمغے جیت لیے
پرتگال کے شہر لزبن میں جاری چیمپئن شپ میں قومی کھلاڑیوں کی کامیابیوں میں سب سے نمایاں اعزاز ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے حاصل کیا، جو مکسڈ ڈبلز میں مسلسل دوسری مرتبہ عالمی چیمپئن بن گئے۔
اعصام الحق نے آسٹریا کی نینا ہرمن کے ساتھ مل کر…