پاکستان میں 3 سالوں میں اہم شخصیات سمیت سوا 2 لاکھ شہری سائبر فراڈ کا نشانہ بن گئے
گزشتہ 3 سالوں میں سائبر فراڈ نے سنگین صورت اختیار کر لی ہے جس میں اہم شخصیات سمیت 2 لاکھ 27 ہزار 757 شہری 8 ارب 32 کروڑ روپے کا نقصان اٹھا چکے ہیں۔
سرکاری ڈیٹا کے مطابق 2024 میں 83 ہزار 80، 2025 میں 76 ہزار 686 اور 2026 میں اب تک 68 ہزار…