پاکستان میں پانچ ہزار سے زائد خواتین فسٹولا کے مرض میں مبتلا، ماہرین کا 2030 تک خاتمے کے لیے جامع…
ملتان میں ماہر معالج یورولوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد رفیق انجم نے کہا ہے کہ پاکستان میں پانچ ہزار سے زائد خواتین فیسٹولا کے خطرناک مرض میں مبتلا ہیں جبکہ ترقی پذیر ممالک میں 20 لاکھ سے زیادہ خواتین اس تکلیف دہ بیماری کے ساتھ زندگی گزار رہی…