پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے اہم پیشرفت
نیدرلینڈز کے سفیر رابرٹ جان سیگرٹ کی قیادت میں ڈچ کاروباری وفد نے ایس آئی ایف سی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سیکرٹری ایپکس کمیٹی ایس آئی ایف سی ڈاکٹر جہانزیب نے وفد کو ون ونڈو سہولت کاری کے نظام اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے متعلق…

