پاکستان میں توانائی بحران کا خدشہ ختم، پیٹرول سے بھرے جہاز پورٹ قاسم پہنچنا شروع
کراچی: مشرق وسطیٰ میں امریکہ اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے باعث پاکستان میں پیٹرول بحران کا خدشہ ختم ہو گیا ہے کیونکہ پورٹ قاسم پر پیٹرول سے بھرے جہازوں کی آمد شروع ہو گئی ہے۔
امریکی سفارتخانے کا پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے سیکیورٹی…