پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہڈیوں کے امراض کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
آسٹیوپوروسس کو خاموش بیماری کہا جاتا ہے، کیونکہ یہ بغیر کسی واضح علامت کے ہڈیوں کو اندر سے کھوکھلا اور کمزور کردیتی ہے، جس کے باعث معمولی چوٹ لگنے پر بھی ہڈی ٹوٹنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
ہڈیوں کو خاموشی سے کھوکھلا کرنے والی اس بیماری کے…
