پاکستان دنیاکی بہت بڑی جنگ رکوانے میں کامیاب ہوا، مودی فارغ ہوگیا اس کے پلےکچھ نہیں رہا: خواجہ آصف
اسلام آباد میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کی ایک بڑی جنگ رکوانے میں کامیاب ہوا ہے، جبکہ ان کا کہنا تھا کہ نریندر مودی اب غیر مؤثر ہو چکے ہیں اور بھارتی میڈیا اس…