پاکستان اور ناروے کا اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت تنازعات کے پرامن حل پر اتفاق
پاکستان اور ناروے نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت تنازعات کے پرامن حل پر اتفاق کیا ہے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ ایڈ سے ملاقات ہوئی، جس دوران دونوں ممالک کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کو…