پاکستان اور ایران میں کرکٹ تعاون بڑھانے پر اتفاق، پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے
لاہور: پاکستان اور ایران نے کرکٹ کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
ایران کرکٹ ایسوسی ایشن کے وفد نے لاہور میں پی سی بی ہیڈکوارٹرز اور قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا، جہاں پی سی بی اور ایرانی کرکٹ ایسوسی ایشن کے درمیان کرکٹ کے فروغ اور…